ٖبھارت اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل بنگلورو میں کھیلا جائے گا

 بنگلورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2023ء) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ اتوار کوبنگلورو میں کھیلا جائے گا ، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم سوریا کمار یادیو کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو میتھیو ویڈ لیڈ کریں گے 

Comments

Post a Comment