عمران خان نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہوئے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف

 مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہوئے ہیرے کے حوالے کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے پی ٹی آئی چیئرمین گوہر علی خان کے 2008ء سے 2022ء تک آصف علی زرداری قائد رہے، پھر وہ 2022ء میں پی ٹی آئی میں آئے، عمران خان کو صرف ایک سال میں آصف علی زرداری کا تراشہ ہوا ہیرا اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اپنی کرسی ان کے حوالے کردی


انہوں نے کہا کہ سربراہ پی ٹی آئی کا نعرہ تھا پارٹی آئین کے مطابق پارٹی چلائیں گے، 2012 انٹرا پارٹی الیکشن نے ایک سال لیا تھا، اس بار تو سب نے تماشہ دیکھا یہ سب جعلی الیکشن ہے، پہلے پارٹی میں شفاف الیکشن کروائے تو جنرل الیکشن کی شفافیت کا سوال کریں، یہ کیسا الیکشن ہے جہاں ووٹر ہے اور نہ کسی کو موقع دیا گیا، لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکی گئی، اس طرح ڈکٹیشن ہو تو پھر کہاں

Comments

Popular posts from this blog

ٖبھارت اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل بنگلورو میں کھیلا جائے گا